امریکی صدر کی صاحب زادی کرونا وائرس کا شکار

واشنگٹن،مئی ۔ بدھ کو، وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی بیٹی ایشلے میں کوویڈ 19 کی تصدیق کی ہے۔وائٹ ہاؤس کہا کہ چالیس سالہ ایشلے اپنی والدہ، امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کے ساتھ وسطی امریکا کا سفر کرنے والی تھی مگر وہ کل بدھ کو کوویڈ کی تصدیق کے بعد سفر شروع نہیں کرسکیں۔فوری طور پر واضح نہیں ہو سکا کہ ایشلے نے آخری بار صدر سے کب ملاقات کی تھی۔

Related Articles